Official Web
آج کے اخبارات


 

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دیدی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دے دی۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے خلاف فیصلے پر انٹراکورٹ اپیلوں کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں اٹارنی جنرل منصور عثمان عدالت میں پیش ہوئے۔ اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ مجموعی طور پر105 ملزمان فوج کی تحویل میں ہیں، ان میں 20 افراد ایسے ہیں جن کی عید سے قبل رہائی…

چین سے

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠ یقین ہے کہ پاکستان بہت جلد دہشت گرد حملے کے مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں…

وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن  نے یومیہ پریس کانفرنس میں پاکستان میں داسو دہشت گرد حملے کی تحقیقات میں پیش رفت کے حوالے سے  کہا  کہ چین کی وزارت خارجہ اور پاکستان میں چینی سفارت خانہ ہنگامی ردعمل اور واقعے سے نمٹنے کا  کام فعال طور پر انجام دے رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ 27 مارچ کو پاکستان میں چینی سفیر  چینی عملے سے ملنے چینی پراجیکٹ کے کیمپ گئے جہاں یہ واقعہ پیش آیا تھا۔…

بین الاقوامی

توانائی کے بحران سے نمٹنے میں پاکستان کی مدد کرنا ترجیح میں شامل ہے، امریکا

واشنگٹن: گزشتہ روز پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی کھل کر مخالفت کے بعد اب امریکا نے کہا ہے کہ توانائی میں کمی کے بحران سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی مدد کرنا ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔امریکی وزارت خارجہ کی پریس بریفنگ میں ایک صحافی نے سوال کیا کہ امریکا ایران کے ساتھ گیس پائپ لائن منصوبوں پر پاکستان کو ممکنہ پابندیوں سے خبردار کرچکا ہے جب کہ دوسری طرف خود امریکا نے غیر نیٹو…

صنعت و تجارت

وفاقی حکومت نے آٹا برآمد کرنے کی مشروط اجازت دے دی

اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے آٹا برآمد کرنے کی مشروط اجازت دے دی۔حکومتی ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے برآمد کنندگان کو آٹا برآمد کرنے کی مشروط اجازت دے دی ہے، اس حوالے سے وزارت تجارت کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق صرف درآمدی گندم سے تیار آٹا برآمد کرنے کی اجازت ہوگی۔نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ صرف برآمدی مقاصد کیلئے درآمدی گندم سے…

تعلیم و صحت

کیا چائے زندگی طویل کرسکتی ہے؟

لندن: طبی ماہرین کا ماننا ہے کہ روزانہ دو یا اس سے زیادہ کپ چائے پینے سے زندگی کی میعاد بڑھ جاتی ہے بنسبت ان لوگوں کے جو بالکل بھی چائے نہیں پیتے۔اینالز آف انٹرنل میڈیسن میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق تحقیق ٹیم نے چائے پینے اور ان آبادی میں موت کے خطرے کے درمیان تعلق کا جائزہ لیا ہے جہاں زیادہ تر کالی چائے پی جاتی ہے۔تحقیق کے لیے ماہرین نے برطانیہ کے یو کے بائیو…

کھیل

کپتان کی تبدیلی؛ آفریدی نے داماد شاہین کی حمایت میں آواز بلند کردی

کراچی: قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی اپنے داماد شاہین شاہ آفریدی کی حمایت میں پھٹ پڑے۔سابق کپتان شاہد آفریدی نے کراچی میں رمضان المبارک فٹبال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قومی سلیکشن کمیٹی کو خود مختار بنانا درست لیکن اس کا سربراہ بھی ہونا چاہیے، کسی غیر ملکی کو قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے میں کوئی مضائقہ نہیں تاہم کوچنگ اسٹاف…