Official Web

غزہ کے فلسطینیوں پر مظالم دیکھ کر شدید غصہ اور مایوسی ہے: ملالہ یوسف زئی

نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پر مظالم دیکھ کر شدید غصہ اور مایوسی ہے۔ انسٹاگرام  پر جاری بیان میں ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ غزہ میں نصر اور الشفا اسپتال میں اجتماعی قبروں کی…

پاکستان اور چین کےمابین سیلاب کے بعد بحالی اور اطلاعاتی و مواصلاتی ٹیکنالوجی کے شعبوں سمیت 4مفاہمتی…

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین چائنہ ڈویلپمنٹ کواپریشن ایجنسی (سی آئی ڈی سی اے) لؤو ژاؤہوئی کی سربراہی میں چین کے اعلیٰ سطحی وفد کی اسلام آباد میں ملاقات ہوئی۔ وفد کا خیر مقدم کرتے ہوئے وزیرِاعظم نے کہا کہ چین پاکستان کا دیرینہ…

میرے اختیار میں ہو تو تمام پاکستانی ڈراموں پر پابندی لگا دوں، نعمان اعجاز

شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار نعمان اعجاز نے پاکستانی ڈراموں کے مواد پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے ڈراموں میں رشتوں کی تذلیل کی جارہی ہے۔حال ہی میں نعمان اعجاز نے ایک شو میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں ایک سیگمنٹ کے دوران اداکار…

"جس کو میری بات بُری لگی وہ بابر اعظم کو اپنی بہن کا رشتہ دے دیں”

کراچی:  پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نازش جہانگیر نے ٹرولنگ سے تنگ آتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے فینز سے اپیل کردی۔گزشتہ دنوں نازش جہانگیر نے انسٹاگرام پر سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا تھا، اس دوران ایک مداح نے…

آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم کو دھچکا، شاہین کی 3 درجہ ترقی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق بیٹرز کی رینکنگ میں کپتان بابراعظم کی تنزلی ہوئی ہے جبکہ بولرز میں شاہین شاہ آفریدی 2…

امریکا نے بھارت میں انسانی حقوق کی پامالیوں کو شرمناک قرار دیدیا

امریکا: 22 اپریل 2024 کو امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے بھارت میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر تفصیلی رپورٹ جاری کی، رپورٹ امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے سیکریٹری اینٹونی بلنکن کی جانب سے پیش کی گئی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ بھارت میں انسانی…

وفاق اور صوبوں کومعاشی استحکام کیلئے قریبی تعلق بنانا پڑے گا : وزیراعظم

کراچی :  وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت سب سے بڑا مسئلہ معاشی استحکام کا ہے، جس کیلئے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا ۔وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سندھ اور صوبائی کابینہ کیساتھ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے…

‘امن کی سرحد’ کو ‘خوشحالی کی سرحد’ میں تبدیل کریں گے، پاک ایران مشترکہ…

ایران کے صدر کا دورہ پاکستان کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ دونو ں ممالک کے درمیان بجلی کی ترسیل اور آئی پی گیس پائپ لائن پروجیکٹ باہمی تجارت کو اگلے پانچ سالوں میں 10 بلین…

بانی پی ٹی آئی نے صاحبزادہ حامد رضا کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تعینات کردیا

اسلام آباد : بانی پی ٹی آئی نے صاحبزادہ حامد رضا کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تعینات کردیا۔ذرائع کے مطابق اس سے قبل بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نامزد کردیا گیا ۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ…

سٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخ رقم، 72 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان مسلسل جاری ہے اور آج 72 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرنے کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔اچھے مالیاتی نتائج، شرح سود میں ممکنہ کمی اور مثبت معاشی اشاریوں کے نتیجے میں پاکستان اسٹاک ایکس…