Official Web
آج کے اخبارات


 

وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ اور وفاقی سیکرٹری بحری امور ارم انجم خان کراچی…

وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ اور وفاقی سیکرٹری بحری امور ارم انجم خان کراچی کے کورنگی فشریز ہاربر اتھارٹی پہنچے جہاں انھیں آئندہ منصوبوں کی معلومات کے بارے میں ایم ڈی KOHFA ایم ڈی ایڈمرل شاہد احمد نے بریفنگ دی

چین سے

"بیلٹ اینڈ روڈ انیشییٹو پر شی جن پھنگ کے نظریات ” کےعربی ورژن کا…

کتاب "بیلٹ اینڈ روڈ پر شی جن پھنگ کے نظریات" کے  عربی ورژن کا پروموشنل اجلاس  29 اپریل  کو متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں منعقد ہوا، جس میں چین اور یو اے ای میں زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والی 100 سے زائد شخصیات نے شرکت کی۔ابوظہبی  میں قائم عربی زبان کے مرکز کے ڈائریکٹر علی بن تمیم نے اپنے خطاب میں کہا کہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشییٹو اکیسویں صدی کے عظیم ترین…

بین الاقوامی

غزہ تنازع حل کرنے کیلئے رابطے تیز، امریکی صدر کے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون

کراچی:  امریکا کی جانب سے غزہ تنازع حل کرنے کیلئے رابطے تیز کر دیئے گئے، اس حوالے سے امریکی صدر نے قطر اور مصری سربراہوں سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کے صدر جوبائیڈن نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد سے ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران غزہ اور دوسرے فلسطینی علاقوں پر تفصیلی بات چیت کی ہے۔امریکی اور قطری سربراہوں نے جنگ بندی معاہدے تک پہنچنے…

صنعت و تجارت

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر جاری کرنےکی منظوری دے دی

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے 1.1 ارب ڈالر جاری کرنےکی منظوری دے دی ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے قرض کی قسط جاری کرنے کی منظوری واشنگٹن میں ہونے والے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں دی۔ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہےکہ آئی ایم ایف اس بارے میں جلد باقاعدہ اعلامیہ جاری کرے گا۔ ذرائع کے مطابق  پاکستان کو  1.1 ارب  ڈالر  اسی  ہفتے…

تعلیم و صحت

چھاتی کے کینسر سے شفایاب افراد میں دوبارہ کینسر کا خطرہ ہوتا ہے، تحقیق

کیمبرج: ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ چھاتی کے کینسر سے شفایاب ہو جانے والے افراد میں دوسرے کینسر کا خطرہ زیادہ بڑھ جاتا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی محققین نے اپنے حالیہ مطالعے میں اس بات کا انکشاف کیا کہ اگرچہ کسی بھی بریسٹ کینسر سے شفایاب ہوئے شخص میں دوسرے کینسر کا خطرہ بہت کم ہوتا ہے لیکن یہ ان لوگوں کے مقابلے میں تب بھی زیادہ ہے جنہیں کبھی چھاتی کا کینسر نہیں…

کھیل

فٹبال لیگ سیری اے، پہلی بار خواتین پر مشتمل ریفریز کا تقرر

میلان: اطالوی فٹبال لیگ سیری اے میں پہلی بار خواتین پر مشتمل ریفریز نے ذمہ داری انجام دی۔سان سائرو میں انٹرمیلان اور ٹورینو کے درمیان میچ میں ریفری ماریا سول فیریری کاپوٹی اور دونوں اسسٹنٹ تیزائینا ٹریسکٹی اور فرانسیسکا ڈی مونٹے ایکشن میں تھیں، سیری اے میں پہلی بار کسی میچ میں تینوں خواتین میچ آفیشلز نے ذمہ داری انجام دی۔اس مقابلے میں انٹرمیلان کو0-2سے کامیابی حاصل…